١٦٥١ مفردات القرآن بزبان اردو مکمل کیے جائینگے ان شاء اللہ

١٦٥١ مفردات القرآن بزبان اردو مکمل کیے جائینگے ان شاء اللہ

کام کا طریقہ کار کچھ اس طرح ہے

١) پہلے مرحلہ میں تقریبا 1700الفاظ کا ذخیرہ لا یا جائیگا جس میں قرآن مجید کے تقریبا 95 ٪ الفاظ کا احاطہ کیا گیا ہے جیسے الفاظ کا مواد جمع ہوتے رہیگا وہ الفاظ ویب سائٹ پر آتے رہینگے ان شاء اللہ
٢) ہر لفظ کا اصلی معنی بیان کیا گیا ہے
٣) آیت میں اس کا استعمال اور آیت میں اس کا معنی بیان کیا گیا ہے
٤) وہ لفظ قرآن مجید کی جتنی آیات میں استعمال ہوا ہے وہ ساری آیات کو ذکر کیا گیا ہے
٥) نہ صرف آیات بلکہ ان کا حوالہ سورہ کے نام مع آیت نمبر ذکر کیا گیا ہے
٦) اور ہر آیت میں اس لفظ کا کیا مرادی معنی ہے وہ بھی ذکر کیا گیا ہے
٧) بعض الفاظ میں احادیث میں ان الفاظ کا استعمال اور اس کا معنی بیان کیا گیا ہے
٨) بعض الفاظ کے معانی میں شعر سے بھی استشھاد ذکر کیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.